وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ سرحدی علاقوں میں زیر زمین بنکرز سے مستقبل میں جانی نقصان سے بچا جا سکتا ہے۔